ابنا: پشاور کے علاقے حیات آباد فیز چھ میں منگل کو وفاق کے زیر انتظام قبائیلی علاقوں (فاٹا) سے مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔پولیس افسران نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اور راکٹ اور مارٹر اس علاقے کے علاوہ فیز چھ کے دوسرے علاقوں میں مسلسل گرنے کی تصدیق کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 407480
پشاور میں کے علاقے حیات آباد میں قبائیلی علاقوں سے ماٹر گولے فائر کئے گئے۔